• news

سعودی عرب میں افغان شہری کا منفرداعزاز، 37 برسوں سے مسجد نبوی میں امامت کے ساتھ تمام نمازیں ادا کررہے ہیں

مدینہ منورہ (اے پی پی) سعودی عرب میں مقیم افغان شہری نے گزشتہ 37 سالوں سے مسجد نبوی میں امامت کے ساتھ تمام نمازیں ادا کرکے منفرد مثال قائم کردی   ۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حاجی محمد نامی افغان شہری 19برس کی عمر میں سعودی عرب آیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن