موائے فطرت
موائے فطرت
کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح افراد انسانی زندگی بھی موائے فطرت کے غیر اختیاری عمل پر منحصر ہے؟ تاہم انسان اپنی عقلِ خداداد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کر کے اپنی ارتقاءکے رخ کو متعین کر سکتا ہے۔
( خطبہ ملتِ بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)