• news

پاکستان سے سالانہ 500 ٹن سونا بھارت سمگل کیا جا رہا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان سے سالانہ 500 ٹن سونا بھارت سمگل کیا جا رہا ہے۔ اُمت کے مطابق بھارت میں سونے کی سالانہ کھپت ایک ہزار ٹن تھی۔ محصولات اور حکومتی پابندی کے سبب نصف رہ گئی۔ پاکستان میںگزشتہ برس کی نسبت 87 فیصد زائد سونا درآمد کیا گیا۔ حکومت نے کھپت کا اندازہ لگانے کیلئے امپورٹ پر پابندی لگائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن