• news

پیپلز پارٹی نے بنوں اور راولپنڈی بم دھماکوں پر بحث کرانے کیلئے سینٹ میں تحاریک التوا جمع کرا دیں

اسلام آباد (اے پی اے) پیپلز پارٹی نے بنوں اور راولپنڈی میں ہونے والے دھماکوں پر سینیٹ میں تحاریک التوا جمع کرادیں۔ سینیٹر اعتزاز احسن، رضا ربانی، سعید غنی، مولا بخش چانڈیو اور صغریٰ امام  نے سینٹ سیکرٹریٹ میں تحاریک التوا جمع کرائیں ۔

ای پیپر-دی نیشن