• news

بلوچستان میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں خواجہ آصف کی ڈاکٹر عبدالمالک کو یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ آصف نے وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کو یقین دلایا ہے کہ بلوچستان میں  بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدمات کئے جا رہے ہیں۔ وہ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن