• news

نئے شہر ذوالفقار آباد کی تعمیر کیلئے ٹوپو گرافک سروے شروع

کراچی(وقائع نگار ) ذوالفقار آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ساحلی پٹی پر نئے شہر ذوالفقار آباد کی تعمیر کے سلسلہ میں ٹوپوگرافک سروے کے پہلے مرحلے پر کام شروع کردیا ہے۔ ذوالفقارآباد شہر ضلع دادو اور سجاول کی ساحلی پٹی پر تعمیر کیا جائیگا۔ منصوبہ بندی کے تمام تقاضوں کو پورا کرنیوالا یہ پہلا منصوبہ ہوگا جو پاکستان کے ترقی یافتہ شہروں میں ایک اضافہ ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن