• news

مشرف دور میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے ملاقات کی پاداش میں سعودیہ سے بیدخل کارکنوں کو اہمیت دی جائے : جاوید اقبال

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) مدینہ منورہ کے نامزد صدر جاوید اقبال بٹ نے وزیراعظم ڈاکٹر نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پرویز مشرف نے سعودی عرب سے پاکستانی کمیونٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کو نواز شریف سے دوران جلاوطنی ملنے کی پاداش میں اُس وقت کے سعودی عرب میں سفیر اسد درانی کے توسط سے بیدخل کروایا تھا۔ ان پارٹی ورکروں کو اہمیت دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن