• news

امریکہ:یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو طالب علم ہلاک

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاست انڈیانا کی پرڈیو یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں دوافرادہلاک ہوگئے ، فائرنگ کے بعد یونیورسٹی کو خالی کرا لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن