• news

بھارتی لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ کے محفوظ رہنے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی۔

ای پیپر-دی نیشن