آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کا ہونا چاہیے: خورشید شاہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کا ہونا چاہیے سوات آپریشن کی ذمہ داری سیاسی حکومت نے قبول کی تھی وہاں کا کامیابی کا کریڈٹ بھی سیاسی حکومت کو ملا۔ دہشت گردوں سے مذاکرات یا آپریشن کے حتمی فیصلے کا وقت آ گیا ہے۔