• news

پی سی بی :ذاکر خان کو نیا عہدہ مل گیا

پی سی بی :ذاکر خان کو نیا عہدہ مل گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چودھری ذکاء اشرف نے انتظامی معاملات میں تبدیلی لاتے ہوئے ڈائریکٹر ڈومیسٹک ذاکر خان کو ایک مرتبہ پھر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں جبکہ ڈائریکٹر گیم ڈویلپمنٹ انتخاب عالم کو ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن