سائبیریا: برف سے مجسمہ سازی کاسالانہ میلہ
سائبیریا: برف سے مجسمہ سازی کاسالانہ میلہ
ماسکو( نیٹ نیوز) روس میں برف کا میلہ سج گیا۔روس کے علاقے سائبیریا میں برف کے مجسموں کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول "دی میجک آئس آف سائبیریا "میں 5 ملکوں کی 25 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔مجسموں نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔