• news
  • image

انڈر 19 کرکٹ : پاکستان نے افغانستان کو دوسرا ون ڈے میچ بھی ہرا دیا

انڈر 19 کرکٹ : پاکستان نے افغانستان کو دوسرا ون ڈے میچ بھی ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں بھی 17 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے  9 وکٹوں  پر 238 رنز بنائے۔  افغان ٹیم 221 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ حشمت اللہ شاہدی 82، عثمان غنی 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ضیاء الحق، عرفان اللہ شاہ، ظفر گوہر، کرامت علی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن