• news
  • image

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے بھی آئی سی سی ’’ٹرائیکا‘‘ منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر دیا

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے بھی آئی سی سی ’’ٹرائیکا‘‘ منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر دیا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے بھی آئی سی سی سے کہہ دیا ہے کہ مجوزہ ’’ٹرائیکا‘‘ کی تجویز پر بحث کو ملتوی کر دیا جائے۔ بورڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ منصوبے پر مستقبل میں دوبارہ غور کیا جائے جس میں سری لنکا کی حیثیت کا بھی جائزہ لیا جائے۔ سیکرٹری بورڈ اجانتھا راناٹنگا نے کہا ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں تحفظات کا اظہار کریں گے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن