بادامی باغ: سٹیل ملز میں کرین ٹوٹ کر گرنے سے مزدور جاں بحق، 3 زخمی
بادامی باغ: سٹیل ملز میں کرین ٹوٹ کر گرنے سے مزدور جاں بحق، 3 زخمی
لاہور (نامہ نگار) بادامی باغ جوزف کالونی میں نوید کی سٹیل ملز میں کرین کا کنڈا ٹوٹ کر گرنے سے ایک مزدور مصطفٰے جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
کرین؍ مزدور