• news

سعودی عرب : شہری کے گھر سے تیل نکل آیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک شہری کے گھر سے تیل نکل آیا، سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ ملک کے جنوبی شہر جازان میں ایک شہری کے گھر میں تیل کے ایک کنوئیں کی موجودگی کا سراغ لگایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن