• news

کینیڈا: اولڈ ہوم میں آتشزدگی‘30ہلاکتوں کا خدشہ

مونٹریال (اے ایف پی) کینیڈا میں اولڈ ہوم میں آتشزدگی کے سبب0 3 افرادکے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ بتایا جاتا ہے شہر لزلی ویرٹ کے چھوٹے قصبے میں آدھی رات اچانک آگ بھڑک اٹھی جب 50 سے 60 معمر افراد سو رہے تھے۔9 بری طرح جھلس گئے۔

ای پیپر-دی نیشن