• news

تحریک انصاف اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری خرم نواز کی گاڑی پر فائرنگ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری خرم نواز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ گارڈز کی جوابی فائرنگ پر ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن