• news

بلیلی چیک پوسٹ سے 12 افغان ایک اطالوی باشندہ گرفتار

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلیلی چیک پوسٹ سے 13 غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان میں 12 افغان اور ایک اطالوی شامل ہے۔ پکڑے گئے افراد غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن