پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئندہ ماہ بلانے کا فیصلہ‘ دو ہفتے جاری رہے گا
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئندہ ماہ بلانے کا فیصلہ‘ دو ہفتے تک جاری رہے گا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس فروری میں بلایا جائیگا جس میں مختلف امور پر قانون سازی اور دیگر امور کو نمٹایا جائیگا۔