بنوں: نجی کلینک میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
بنوں (نوائے وقت نیوز) بنوں میں نجی کلینک میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی۔خاتون نے 4 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو جنم دیا۔خاتون کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل سے ہے۔ تمام بچے اور ان کی ماں صحت مند ہے۔