مختلف ممالک میں تعینات کمرشل اتاشیوں کو ان کی مدت پوری ہونے پر واپس بلا لیا گیا
اسلام آباد ( آئی این پی ) وزارت تجارت نے مختلف ممالک میں تعینات کمرشل اتاشیوں کو ان کی مدت پوری ہونے پر واپس بلا لیا، نئے افسران کی تعیناتی جلد کی جائے گی۔ نئے اتاشیوں کی تعیناتی تک وہاں موجود سینئر ترین افسران قائمقام کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔