• news

ٹوئٹر کے ذریعے سعودی عوام کو اظہار رائے کی آزادی مل گئی

ریاض (بی بی سی اردو) سعودی عرب میں بیک وقت سینکڑوں افراد ٹوئٹر پر ٹویٹس کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ کیسے ٹوئٹر کی وجہ سے انہیں جکڑ بندیوں والے ملک میں اظہار رائے کی آزادی ملی۔ سعودی عرب دنیا میں سب سے زیادہ ٹوئٹر استعمال کرنے والی اقوام میں سے ایک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن