• news

قبائلی علاقوں میں آپریشن سے 6 لاکھ افراد دربدر ہوجائیں گے

کراچی (خصوصی رپورٹ) قبائلی علاقوں میں آپریشن سے 6 لاکھ افراد دربدر ہوجائیں گے۔ اُمت کے مطابق اب تک متاثرین کی رجسٹریشن شروع ہوئی نہ کیمپوں کا بندوبست کیا گیا۔ جمعہ کو بھی ہزاروں قبائلی بنوں پہنچے۔ موقع پرستوں نے مکانوں اور بسوں کے کرائے بڑھا دئیے۔ ہوٹلوں کے برآمدے بھی بک ہوگئے۔ بیشتر افراد نے مساجد اور سکولوں میں پناہ لے رکھی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن