تحریک انصاف نے فوجی آپریشن کی حمایت کا سگنل دیدیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف نے فوجی آپریشن کی حمایت کا سگنل دیدیا۔ اُمت کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا حکومت کو آپریشن کا فیصلہ کرتے آگاہ ضرور کرنا چاہئے۔ پاک فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ جے یو آئی (س) اور جماعت اسلامی، اے پی سی بلانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے آپریشن کے باوجود مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا۔