• news

بے نظیر بھٹو قتل کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ازسر نو ٹرائل کے دوران 4 گواہوں کے بیان قلمبند، 6 کو سمن جاری

راولپنڈی (نوائے وقت نیوز+ ایجنسیاں) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں چارگواہوں کے بیانات قلمبند کر لئے گئے جبکہ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مزید چھ گواہوں کو دوبارہ بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سمن جاری کر دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن