وزیراعظم کا فروری کے پہلے ہفتے کوئٹہ کا دورہ متوقع
کوئٹہ (این این آئی) وزیراعظم ڈاکٹر نوازشریف فروری کے پہلے ہفتے میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کرینگے دورے کے دوران وزیراعظم مختلف حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقات کے علاوہ دوسرے اہم شخصیات سے بھی ملاقات کرینگے۔ پارلیمانی ذرائع وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کو موجودہ صورتحال میں بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔