نیوزی لینڈاور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد برابر
آکلینڈ(آئی این پی)نیوزی لینڈاور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرامیچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد برابرہوگیا،کیویزکا بھارت کوفتح کیلئے 315 رنز کا ہدف ملا۔ مارٹن گپٹل نے 111 رنز بنائے۔ بھارتی ٹیم 9 وکٹوں پر 314 رنز بنا سکی۔ بھارتی آل رائونڈر رویندرا جدیجہ کو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ28جنوری کو کھیلا جائے گا۔