• news

سوات: جرگے نے 17 سالہ لڑکی کو ونی کردیا، 6 ارکان گرفتار

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات کے علاقے بحرین میں جرگہ نے ایک 17 سالہ لڑکی کو ونی کردیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے بھائی پر خاتون کے اغوا کا الزام ہے جس پر جرگہ نے لڑکے کی بہن کو ونی کردیا۔ جرگہ کے 6 ارکان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

ای پیپر-دی نیشن