• news

لیاقت جتوئی کو پیپلز پارٹی میں شامل کیا تو عہدے سے استعفیٰ دیدونگا: عمران ظفر لغاری

دادو (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر ریلوے   ظفر لغاری  کے بیٹے عمران ظفر لغاری نے  مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیاقت علی جتوئی کو پیپلز پارٹی میں شامل کرنے پر مستعفی ہو نے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا اگر لیاقت علی جتوئی کو پیپلز پارٹی میں لایا گیا تو عہدہ سے استعفیٰ دیدوں گا، بیٹے کی دھمکی پر سابق وفاقی وزیر ریلوے ظفر لغاری نے ریلوے سٹیشن حیدر آباد کے ویٹنگ روم میں رہائش اختیار کر لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن