مستونگ اور واشک سے 3 نعشیں برآمد، کوئٹہ سے اغوا ہونیوالا تاجر بازیاب
مستونگ اور واشک سے 3 نعشیں برآمد، کوئٹہ سے اغوا ہونیوالا تاجر بازیاب
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔مستونگ سے ایک جب کہ ضلع واشک کے علاقے بسیمیہ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ مشرقی بائی پاس سے اغوا تاجر بازیاب کرا لیا گیا۔ خضدار کے علاقے’’ توتک‘‘ میں گڑھے سے برآمد ہونیوالے انسانی اعضاء تقریباً 20 لاشوں کے ہو سکتے ہیں، ڈی این اے ٹیسٹ کی غرض سے بھجوائے جائیں گے۔