• news

فرانس کی سابق خاتون اول فلاحی کام کریں گی‘ ممبئی پہنچ گئیں

ممبئی (نوائے وقت  نیوز) فرانسیسی صدر سے علیحدگی کے بعد سابق خاتون اول  ویلیری ٹرائیر ویلر نے سماجی کاموں کا بیڑہ اٹھا لیا ہے اور اس سلسلے میں وہ بھارت پہنچ گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن