• news

پاکستان کے ساتھ تعلقات درست سمت میں جا رہے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر آرٹی راگھون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت تعلقات درست سمت میں جا رہے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی خواہش ہمیشہ سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن