کوکین سکینڈل پر امریکی کانگریس کے رکن ٹرے ریڈل مستعفی
واشنگٹن (اے ایف پی) کوکین سکینڈل پر کانگریس مین ٹرے ریڈل نے استعفیٰ دیدیا۔ ری پبلیکن کے رکن کو اکتوبر میں اس وقت رنگے ہاتھوں حراست میں لیا گیا تھا جب وہ واشنگٹن میں ایک پولیس افسر سے 3.5گرام کوکین خرید رہے تھے۔