• news

منور حسن کا دورہ راولپنڈی، قاضی سرور کی عیادت اور جلد صحت یابی کیلئے دعا

راولپنڈی (ثناء نیوز) جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے گزشتہ روز راولپنڈی میں جماعت اسلامی علامہ اقبال کالونی کے امیر اور گزشتہ ایک ماہ سے علیل قاضی سرور سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات اور مزاج پرسی کی۔ انہوں نے انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

ای پیپر-دی نیشن