• news

وزیراعظم نواز شریف کو ’’اختیار‘‘ ملا ’’اقتدار‘‘ نہیں‘‘ صدر ممنون حسین کے پاس تو ’’دونوں‘‘ نہیں ہیں: حافظ حسین احمد

جیکب آباد (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو’’ اختیار‘‘ ہے مگر’’اقتدار ‘‘ نہیں، البتہ صدر ممنون کے پاس تو ’’دونو ں‘‘ نہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن