• news

پبلک اکائونٹس کمیٹی نے 8 آٹھ وزارتوں سے 5 برس میں ہدایات پر عملدرآمد کی حتمی رپورٹ 4 فروری کو طلب کرلی

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے 8 وزارتوں سے گزشتہ 5 برسوں میں کمیٹی کی ہدایات پر عملدرآمد کی حتمی رپورٹ 4 فروری تک طلب کرلی اور خبردار کیا ہے کہ عملدرآمد نہ کرنیوالے اداروں اور وزارتوں  کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن