• news

کولیشن سپورٹ فنڈ کی رقم اگلے ہفتے، آئی ایم ایف کی قسط مارچ میں ملنے کا امکان

کراچی (آن لائن) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات دبئی میں 2 فروری کو ہوں گے۔ کولیشن سپورٹ فنڈ کی رقم آئندہ ہفتے اور قرضے کی اگلی قسط مارچ میں ملنے کے امکانات ہیں۔ وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک کے حکام عالمی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات کیلئے دبئی جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن