• news

پنجگور میں آپریشن کیخلاف پسنی گوادر، جیونی، نال میں ہڑتال

کوئٹہ (آن لائن) بلوچ نیشنل فرنٹ اور بلوچ ری پبلکن پارٹی کی کال پر توتک واقعہ اور مستونگ پنجگور میں آپریشن کیخلاف بلوچستان کے علاقوں پسنی، گوادر، حب، پنجگور، جیونی، نال میں شٹرڈائون ہڑتال کی گئی اس دوران تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز ،دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں۔

ای پیپر-دی نیشن