• news

’’سلطنت‘‘ کا ٹریلر 14 فروری کو ریلیز ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار فیصل بخاری کی فلم ’’سلطنت‘‘ کا ٹریلر 14 فروری کو ریلیز کیا جائیگا۔ یہ بات فلم ’’سلطنت‘‘ کے ڈسٹری بیوٹر چودھری اعجاز کامران نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ فلم معیاری ہے، امید ہے کہ یہ فلم پاکستان کے فلم بینوں کو پسند آئے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن