• news

’’کمبخت‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ہمایوں سعید کی بطور پروڈیوسر دوسری فلم ’’کمبخت‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے۔ ہمایوں سعید فلم میں اداکاری بھی کر رہے ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر حمزہ علی ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن