• news

انتقال

لاہور (پ ر) پیر سید محمود الحسن شاہ قادری دہلی دروازہ والے کی صاحبزادی ام کلثوم رانی بیگم سید شہباز علی شاہ مرحوم انتقال کر گئی۔ ان کی نماز جنازہ آج 29 جنوری بعد از نماز ظہر جامع مسجد توحید نیو سپر ٹائون ڈیفنس روڈ لاہور کینٹ میں ہو گی تدفین قبرستان میانی صاحب میں ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن