جلسہ عام سے خطاب ڈھاکہ 21 مارچ 1948
میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ آپ سب اس سرزمین پر باہر سے ہی آئے ہیں۔ بنگال کے ابتدائی باشندے کون تھے؟ وہ تو نہیں جو آج یہاں رہتے ہیں، اس لئے یہ کہنے سے کیا حاصل ہے کہ ہم بنگالی ہیں، سندھی، پنجابی یا پٹھان ہیں، نہیں ہم سب مسلمان ہیں۔
(جلسہ عام سے خطاب ڈھاکہ 21 مارچ 1948ئ)