• news

امریکی خفیہ دستاویزات افشا کرنیوالے سنوڈن نوبل امن انعام کیلئے نامزد

اوسلو (اے ایف پی) ویب سائٹ وکی لیکس کے ذریعے امریکہ کی خفیہ دستاویزات کو منظر عام پر لانے والے ایڈورڈ سنوڈن کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کیا گیا ہے اس سلسلے میں ناروے کے سابق وزیر بارڈویگر سولجل نے ناروے کی نوبل کمیٹی کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں امریکی دستاویزات سامنے لانے کے ان کے اقدام کو سراہا گیا ہے اس سے پہلے سویڈن کے ایک پروفیسر سٹیفن سوالفورس بھی سنوڈن کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کر چکے ہیں۔ سنوڈن ان دنوں روس میں مقیم ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن