خرم دستگیر کی گوجرانوالہ آمد پر فائرنگ کیس میں غفلت پر ایس ایس پی آپریشن اور ایس پی سول لائنز تبدیل
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خرم دستگیر کی گوجرانوالہ آمد پر فائرنگ کیس میں غفلت برتنے پر ایس ایس پی آپریشن عطا میو اور ایس پی سول لائن شعیب جہانزیب کا تبادلہ کر دیا گیا۔