• news

بدعنوانی میں ملوث ایلسلواڈور کے مطابق وزیر اعظم کی فرار کی کوشش

سان سلواڈور (اے پی پی) ایلسلوا ڈور کے صدر ماریسیو فیونز نے کہا ہے کہ فنڈ میں خورد برد کرنے میں ملوث سابق وزیر اعظم فرانسیکو فلورز نے بس کے ذریعے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی ہے۔ صدر فیونز کے مطابق فرانسیکو فیونز نے تائیوان کے بطور چندہ دیئے ہوئے 10 ملین ڈالر کی رقم خورد برد کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن