• news

اقوام متحدہ کی پاکستان اور عراق میں صحافیوں کے قتل عام کی شدید مذمت

نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے پاکستان اور عراق میں صحافیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے وہاں کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ ذمہ دارن کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور حکام  ملک میں  صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔  تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل  ارینا بوکوا نے  ایک بیان میں کہا کہ کسی کو بھی   ذرائع ابلاغ کے خلاف تشدد کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ای پیپر-دی نیشن