پنجاب حکومت کا جیلوں میں قیدیوں کے فنگر پرنٹس نادرا سے تصدیق کروانے کا فیصلہ
لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کے فنگر پرنٹس نادرا سے تصدیق کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور جاری کیسوں میں بھی قیدیوں کے فنگر پرنٹس چیک کروائے جائیں گے۔