طاہر القادری کی احتجاجی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل گئی
کراچی (خصوصی رپورٹ) طاہر القادری کی احتجاجی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل گئی۔ اُمت رپورٹ کے مطابق طاقتور حلقوں کی حمایت نہ تحریک انصاف نے ’’لفٹ‘‘ کرائی۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے ارکان کی اکثریت موصوف کو غیر سنجیدہ اور بیرونی قوتوں کا مہرہ سمجھتی ہے۔ عبدالحفیظ چودھری نے کہا لوگ لوگ ڈاکٹر صاحب کی کال پر لبیک کہنے پر تیار ہیں۔