• news

فوج کا کام پالیسی بنانا نہیں، اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جنرل (ر) احسان الحق

اسلم آباد (ثناء نیوز) سابق وائس چیف آف آرمی سٹاف اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) احسان الحق نے کہا ہے کہ فوج اور آئی ایس آئی کا کام پالیسی بنانا نہیں بلکہ اس پر عملدرآمد کرنا ہے۔ افغانستان کے بارے میں فوج اور حکومت ایک ہی صفحہ پر ہیں۔ افغانستان سے غیر ملکی عسکریت پسندوں اور فوجیوں کا انخلاء اور طالبان حکومت کی پالیسیوں کو ختم کرنا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن